کلاس ششم تا دہم تمام طلباء کا ڈیٹا آن لائن کر دیا گیا ہے جس میں تمام امتحانی مواد اپلوڈ کیا گیا ہے۔ طلباء اپنے ب فارم لکھ کر پاسورڈ لگانے سے اپنی ساری سکول کی تفصیل دیکھ سکیں گے۔ ویب سائٹ یہ ہے۔ www.staffonline.tk     تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔   

ضرورری اطلاع۔
!اسلام و علیکم
میرے معزز قارئین ، کلاس نہم اور دہم کے پیپرز اور شارٹ نوٹس کی تیاری میں میرے معزز ساتھیوں کی محنت اور کاوش شامل ہے۔ نام شیئر کرنے سے معذرت خواہ ہوں۔ جن ساتھیوں کی ان نوٹس اور پیپرز کی تیاری میں محنت شامل ہے میں ان کی طرف سے صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر رہا ہوں۔ یہ مواد کاپی رائیٹ نہیں ہے۔

 | Old papers of BISE Rawalpindi annual 2018
Sr. No Class Subject Type File
1 10th Mathematics General Objective,Urdu Download
2 10th Mathematics General Objective,Urdu Download
3 10th Mathematics General Subjective,Urdu Download
4 10th Mathematics General Subjective,Urdu Download
ISLAMABAD WEATHER