ضرورری اطلاع۔
!اسلام و علیکم
میرے معزز قارئین ، کلاس نہم اور دہم کے پیپرز اور شارٹ نوٹس کی تیاری میں میرے معزز ساتھیوں کی محنت اور کاوش شامل ہے۔ نام شیئر کرنے سے معذرت خواہ ہوں۔ جن ساتھیوں کی ان نوٹس اور پیپرز کی تیاری میں محنت شامل ہے میں ان کی طرف سے صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر رہا ہوں۔ یہ مواد کاپی رائیٹ نہیں ہے۔