Current news and events | ||
طلباء کی آن لائن پراگریس ![]() کلاس ششم تا دہم تمام طلباء کا ڈیٹا آن لائن کر دیا گیا ہے جس میں تمام امتحانی مواد اپلوڈ کیا گیا ہے۔ طلباء اپنے ب فارم لکھ کر پاسورڈ لگانے سے اپنی ساری سکول کی تفصیل دیکھ سکیں گے۔ ویب سائٹ یہ ہے۔ www.staffonline.tk 2023-09-20 |
||
داخلہ مہم ء2023 ![]() تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔ 2023-04-01 |